وادی نیلم میں زلزلے کے جھٹکے

earth quick

آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم کے سب ڈویژن شاردہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

اطلاعات کے مطابق ضلع نیلم میں 8 بج کر 20 منٹ پرزلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، اٹھ مقام،کنڈل شاہی،کٹن،جورا اور باڑیاں ، کیرن، اپرنیلم، نگدر، لوات بالا، شاردہ،کیل میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے انتخابی شیڈول جاری

محمد اختر ایوب انچارج ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نیلم کے مطابق زلزلے سے کسی جانی مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔ زلزلے کے جھٹکو ں کے بعد شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

 


متعلقہ خبریں