غیر متعلقہ پاسپورٹ رکھنے پر پی آئی اے کی فضائی میزبان کینیڈا میں گرفتار

پی آئی اے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی فضائی میزبان کو ٹورنٹو ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔

پی آئی اے کی لاہور سے ٹورنٹو جانے والی  پرواز پی کے 789 پر تعینات خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ حنا ثانی نامی ائیر ہوسٹس سے مبینہ طور پر غیر متعلقہ پاسپورٹ برآمد ہوئے جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

پی آئی اے نجکاری، 51 فیصد شیئرز فروخت، 49 فیصد حکومت ملکیت میں رہیں گے

قومی ایئرلائن کی ائیر ہوسٹس سوشل میڈیا پر ماڈل اور معروف پاکستانی گلوکارہ کی عزیزہ ہیں۔

خیال رہے کہ اپنے پاسپورٹ کے علاوہ دیگر افراد کے پاسپورٹس کے ساتھ سفر کرنا بین الاقوامی جرم ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں