خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینے کا حکم

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس

مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف لینے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیاگیا۔

سینیٹ الیکشن ،پنجاب سے 7 سینیٹرز بلامقابلہ منتخب

پشاورہائیکورٹ کےجسٹس عتیق شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی،اپوزیشن ممبران اور اسپیکر اسمبلی کے وکلا کی جانب سے دلائل دئیے گئے۔

،ایڈووکیٹ جنرل نے پشاورہائیکورٹ میں بطور عدالتی معاون دلائل دیئے،پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن اراکین کی درخواستیں منظور کرلیں۔

وزیر اعلیٰ کا پنجاب بھر میں 50 ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان

عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو ممبران سے حلف لینے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

منتخب ممبران سے حلف لیں اور دستخط لیے جائیں،منتخب ممبران کو سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی سہولت دی جائے ۔

 


متعلقہ خبریں