پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

exam

پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، امتحانات کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا۔

18 اپریل سے شروع ہونے والے امتحانات 9 مئی تک جاری رہیں گے۔

انجینئرنگ یونیورسٹی، انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان،لڑکے بازی لے گئے

پشاور تعلیمی بورڈ کے مطابق پریکٹیکل 16سے 21 مئی تک ہوں گے۔


متعلقہ خبریں