خیبر پختونخوا:111 نشستوں کے مکمل غیر حتمی نتائج آ گئے

kpk assembly

خیبر پختونخوا کی 111 نشستوں کے مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتائج جاری کر دیے گئے، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے ویب سائٹ پر جاری صوبائی نشستوں کے غیر حتمی رزلٹ  کے مطابق 90نشستوں پر آزاد نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

شیخ رشید کی ضمانت ضبط ہوگئی

جمعیت علمائے اسلام پاکستان 7 نشستیں ، پاکستان مسلم لیگ ن 5 ، پاکستان پیپلز پارٹی 4 اور جماعت اسلامی 3 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں ۔

اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین(پی ٹی آئی پی) 2اورعوامی اے این پی کی ایک نشست پر کامیابی حاصل کر سکیں ۔


متعلقہ خبریں