ہنگامی بنیادوں پر نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں، علی ترین کا مطالبہ

ہنگامی بنیادوں پر نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں ،جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کا رات گئے بیان


استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے مطالبہ کیا ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہنگامی بنیادوں پر الیکشن کے نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن کی جانب سے نتائج جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔


متعلقہ خبریں