محمد رضوان قومی ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان مقرر

محمد رضوان(Muhammad Rizwan)

بھارت کیساتھ میچ سے پہلے محمد رضوان کا اہم بیان آگیا


پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان  مقرر کر دیا۔وہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں نائب کپتان کے فرائض سر انجام دیں گے۔

چاہتا تھا ٹی ٹوئنٹی کا کپتان محمد رضوان بنے لیکن غلطی سے شاہین بن گیا، شاہد آفریدی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 12 جنوری سے شروع ہو گی، آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی نیوزی لینڈ پہنچ گئے ہیں۔ قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

خیال رہے کہ رضوان سے پہلے شاداب خان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان تھے ۔


متعلقہ خبریں