ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کاامکان

snow fall برف باری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔

سولر پینلز کی قیمتوں میں ناقابل یقین کمی ہوگئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے ،پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں پیر کو دھند رہے گی۔

اٹک ، ایک ہی گھرانے کے 4 افراد کے کاغذات نامزدگی منظور

دوسری جانب 9جنوری کو مری اور گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری متوقع ہے ۔پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 9جنوری کو مری اور گردونواح میں موسم سرماکی پہلی برف باری کی پیشنگوئی کی ہے۔

خیبر پختونخوا، سمر زون میں پرائمری اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع

پی ڈی ایم اے کے مطابق مری ، گلیات اور نواحی علاقوں میں بارش اور برف باری کےباعث درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے ۔

 

 


متعلقہ خبریں