ملک بھر میں فیس بک ،ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروسز بحال

fACEBOOK

فیس بک ، ٹوئٹراور یوٹیوب کی سروسزبحال


ملک بھر میں فیس بک ،ٹوئٹر، یوٹیوب اور ٹک ٹاک کی سروسز بحال ہو گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے اکثر شہروں سے یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ فیس بک ، ٹوئٹر کام نہیں کر رہے ۔یوٹیوب اور ٹک ٹاک کے صارفین کوبھی مشکلات کا سامنا ہے۔مگر اب سماجی رابطے کی ویب سائٹس بحال ہو گئی ہیں۔

اس دوران عوام اور دیگر کاروباری اداروں کو اپنے روزمرہ معاملات نمٹانے میں شدید مشکلات کا سامنارہا ۔سروس کیوں ڈائون ہوئی تاحال اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

یاد رہے اس سے قبل پچھلے سال 17 دسمبر کو بھی پاکستان میں ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروس ڈائون ہو گئی تھی۔


متعلقہ خبریں