اپنے بیان پر قائم ہوں،دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز نوٹس مسترد کر دیا

دانیال عزیز گرفتار

دانیال عزیز نےشوکاز نوٹس کا جواب دیدیا


مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز نوٹس مسترد کر دیا۔

دانیال عزیز نے3 صفحات پر مشتمل جواب میں پارٹی موقف رد کردیا۔

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلہ

دانیال عزیز نے اپنے جواب میں کہا کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، پارٹی نظم وضبط اور پالیسی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی،پارٹی قیادت ملاقات کا وقت دے۔

احسن اقبال نے میرے حلقے میں اپنے بیٹے کے لئے ریلیاں نکالیں ۔بطور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی ناکامیوں کی بات کی۔

بٹ کوائن کی قیمت 45 ہزار ڈالر سے تجاوز

ضابطے کے مطابق معاشی خرابیوں کے ذمہ دار احسن اقبال ہیں،مختلف آپریشنز سے گزر رہا ہوں، اس لئے بروقت جواب نہیں دے سکا۔

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے 2 دسمبر 2023 کو شوکاز جاری کیاتھا۔


متعلقہ خبریں