خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا


خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں میں سرکاری اسکول 23 سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے۔

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 75 دن کی تعطیلات، نوٹیفکیشن جاری

اعلامیہ کے مطابق ونٹر زون میں تعلیمی ادارے 23 دسمبر سے 29 فروری تک بند رہیں گے۔


متعلقہ خبریں