آسٹریلیا کیخلاف پرتھ میں پہلے ٹیسٹ میں سلواوور ریٹ پر پاکستان پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔
چیمپئنز ٹرافی 2025ء ، آئی سی سی نے پاکستان کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم پر 10 فیصد جرمانہ اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 پوائنٹس کا جرمانہ عائد کیا گیا ۔
پاکستان ٹیم کو مقررہ ہدف سے 2اوورز کم کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
سب کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ ٹیم کے لیے اچھا پرفارم کریں، محمد حفیظ
قومی ٹیم پر پر جرمانہ آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق لگایا گیا۔
آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے جواگل سری ناتھ نےجرمانہ عائد کیا۔
چترال ، امریکی شہری کی مارخور کے شکار کیلئے ساڑھے 6 کروڑ کی بولی
پاکستان کے کپتان شان مسعود نے غلطی کا اعتراف کیا اور سزا کو قبول کر لیا۔