ایچ ای سی نے لکی مروت یو نیورسٹی پر پابندی لگادی۔ جامعہ اور اس سے الحاق شدہ اداروں کو نئے داخلوں سے روک بھی دیا گیا ہے۔
کینیڈا نے سٹوڈنٹ ویزا کی پالیسیوں میں تبدیلیاں کردیں
ایچ ای سی کے اعلامیے کے مطابق لکی مروت یو نیورسٹی ایچ ای سی قوانین کی پابندی نہیں کر رہی تھی ۔
ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو یونیورسٹی سے الحاق سے بھی روک دیا گیا ہے، ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اکیس ستمبر کولکی مروت یو نیورسٹی کی صورتحال کا معائنہ کیا تھا۔
اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولز اور کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
معائنے کے دوران لکی مروت یونیورسٹی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی کی مرتکب پائی گئی۔