امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی، 6 افراد ہلاک


واشنگٹن: امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفان نے تباہی مچا دی جس میں 50 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید طوفان کے باعث 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ طوفانی بگولے نے بھی ہرطرف تباہی مچا دی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنماؤں کے قاتلوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

امریکی ریاست ٹینیسی میں 50 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔


متعلقہ خبریں