سابق انگلش کرکٹر و آل رائونڈر ڈیوڈ ولی باقاعدہ طور پر پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا حصہ بن گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ایس ایل کے آفیشل اکاونٹ سے اس خبر کی تصدیق کی گئی، جس کے مطابق ڈیوڈ ولی نے باقاعدہ طور پر پی ایس ایل 9 سائن اپ کر لیا۔
پی ایس ایل سیزن 9 ، ریکارڈ توڑ غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروا لی ، فہرست سامنے آگئی
اس کے علاوہ انگلشن کرکٹر ٹام کوہلر بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے نویں ایڈیشن کا حصہ بن گئے ہیں ۔
دوسری جانب جنوبی افریقہ کے اسٹار اسپنر تبریز شمسی نے بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے سائن کرلیا ہے۔
پی ایس ایل9،افتخار کے بعد نوجوان فاسٹ بولر بھی گلیڈی ایٹرز کو چھوڑ گئے
پروٹیز اسپنر نے اپنا گزشتہ پی ایس ایل کراچی کنگز کی فرنچائز کی طرف سے کھیلا تھا اور عمدہ بائولنگ کا مظاہر ہ کیا تھا۔
Top Lad and⭐️All-rounder
David Willey 🏴 has officially signed up for the #HBLPSLDraft 🎉#HBLPSL9@david_willey pic.twitter.com/Yqyr8mzIWq
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) December 5, 2023