پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے9ویں سیزن کو چار چاند لگانے کے لئے کولن منرو بھی آئیں گے۔
نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے پی ایس ایل 9 کے لئے خود کو رجسٹر کرا لیا ہے۔ اس پہلے انگلینڈ کے ایلکس ہیلہ بھی پی ایس ایل کے نئے سیزن کیلئے خود کو رجسٹر کروا چکے ہیں۔
نسیم شاہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے الوداعی پیغام جاری کردیا
خیال رہے کہ پی ایس ایل 9 کے لیے ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں شیڈول ہیں۔