سونا مزید مہنگا ہو گیا November 21, 2023 ویب ڈیسک ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 600 روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 1 لاکھ 84 ہزار 842 روپے ہو گئی۔ ٹیگز :Gold Priceسونے کی قیمت متعلقہ خبریں گاڑیوں کی فروخت میں 33فیصداضافہ ریکارڈ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی متوقع پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں پمپس بند کرنے کا عندیہ سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ مہنگائی کی شرح میں کمی، چینی اور دالیں سستی ہو گئیں چکن اور انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ