نواز شریف مری پہنچ گئے، لیگل ٹیم سے کیسز بارے مشاورت، اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

Nawaz Sharif

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف مری پہنچ گئے۔

نوازشریف مری میں لیگل ٹیم سیاپنے کیسزکے بارے مشاورت کریں گے اورکل منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2رکنی بینچ نوازشریف کی اپیلوں پر سماعت کرے گا

اور نوازشریف عدالت میں پیش ہوں گے۔نوازشریف کے ہمراہ سینیئرلیگی رہنما بھی پیشی پر اسلام آباد جائیں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں