فیفاورلڈکپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان


پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پی ایف ایف کے ترجمان کے مطابق پاکستان ٹیم 16 نومبر کو میزبان سعودی عرب کیخلاف ایکشن میں ہوگی، تاجکستان کے خلاف ہوم پیچ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں ہوگا۔

بابر اعظم پاکستانی تاریخ کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے

پاکستان کے سکواڈ میں گول کیپر یوسف بٹ، سلمان الحق اور حسن علی، ڈیفینڈرعبداللہ اقبال، حسیب خان، مامون موسی خان محب اللہ، محمد سہیل، محمد صدام، جنید شاہ، را عمر حیات اور محمد حمزہ منیر، مڈ فیلڈرز راجس نبی، عالمگیر غازی، رجب علی علی عزیز، عمران کیانی اور ہارون حامد، فارورڈ شائق دوست، اوٹس خان، فرید اللہ، عبد الصمد ارشد، محمد ولید خان اور عدیل یونس شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں