بحریہ ٹائون کیس ، نیب نے بشریٰ بی بی ، فرحت شہزادی کو طلب کرلیا

bushra bibi

بحریہ ٹائون کیس ، نیب نے بشریٰ بی بی ، فرحت شہزادی کو طلب کرلیا


نیب نے بحریہ ٹائون کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی 13 نومبر کو فیملی کے کسی ایک مرد کے ہمراہ دوپہر دو بجے پیش ہوں۔

نوٹس بنی گالہ اسلام آباد اور لاہور زمان پارک کے رہائشی پتے پر ارسال کئے گئے ہیں۔

علاوہ ازیں نیب نے بحریہ ٹائون کیس میں فرحت شہزادی کو بھی طلب کیا ہے۔

فرحت شہزادی کو 13 نومبر کو فیملی کے کسی ایک مرد کے ساتھ دوپہر ساڑھے 3 بجے پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں