سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی

سونا gold

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں  400 روپے کمی ہوئی ہے۔

ایک ماہ میں عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 10 فیصد سے زائد اضافہ

چار سو روپے اضافے سے فی تولہ قیمت  2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کی کمی ہونے سے 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں