ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

suneel raniain

معروف کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا


ویسٹ انڈیز کے کرکٹر سنیل نارائن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں مایہ ناز سپنر کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔

شاندار بلے بازی ،فخر زمان کیلئے بڑے انعام کا اعلان کردیا گیا

سپورٹ کرنے پر فیملی اور والد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ساتھ میں انہوں نے کرکٹ ویسٹ انڈیز، کوچنگ اسٹاف اور فینز کا بھی شکریہ ادا کیا۔

یادرہے کہ سنیل نارائن نے ویسٹ انڈیز کےلیے 6 ٹیسٹ، 65 ون ڈے اور 51 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔ 4 برس قبل ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی تھی۔


متعلقہ خبریں