عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ

سونا (gold)

سونے کی قیمت میں دو روز کمی کے بعد پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 9 سو روپے کا اضافہ ہوا ہےجس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 2 ہزار روپے ہو گئی ہے ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 58 روپےکی بڑی کمی کاامکان

جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 4201 روپے کا اضافہ ہونے کے بعدقیمت ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے ہو گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 46 ڈالرکےاضافے سے 1 ہزار 9 سو 38 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی ہے۔

 


متعلقہ خبریں