سریے کی فی ٹن قیمت میں بڑی کمی

sarya

سریے کی فی ٹن قیمت میں حیرت انگیز کمی


امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث ملک میں  سریے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی آگئی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 90 ہزارسے کم ہوکر2 لاکھ 40 ہزار روپے پر آگئی ہے۔

سری لنکا کیخلاف میچ، پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی

تاجروں کا کہنا ہے کہ اگر پیداواری لاگت میں کمی آجائے تو سریے کی قیمت میں مزید کمی متوقع ہے۔

یاد رہے کہ ڈالر مہنگا ہونے سے سریے کی قیمت  بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی ۔

دوسری جانب ڈالر سستا ہونے سے الیکٹرانکس اشیا کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں