ہونڈا موٹرسائیکل کے نئے ایڈیشن کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

honda

ہونڈا موٹرسائیکل کے نئے ایڈیشن کی قیمت میں ہوشربا اضافہ


مارکیٹ میں دھوم مچانے والے Honda CG 125S گولڈ ایڈیشن کی قیمتوں میں نظر ثانی کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہونڈا سی جی 125 ایس کی قیمت میں 10,000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔

مہنگی گاڑیوں کو نقصان سے بچانے کیلئے مضبوط کور تیار

نئی قیمت 292,900 ہوگئی ہے ، قبل ازیں اسکی اصل قیمت282,900 روپے تھی۔

CG 125S گولڈ ایڈیشن معیاری CG 125 ماڈل کے مقابلے میں ایک مخصوص ڈیزائن کا حامل ہے۔


متعلقہ خبریں