سی ڈی 70 کے مختلف برانڈز پر 2 ہزار ،سی جی 125 کی قیمتوں میں 4 ہزار روپے اور سی بی 150 ایف کی قیمتوں میں 6 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے
Honda
ہونڈا اٹلس کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن ڈیلرز کو جاری کر دیا گیا
کمپنی موثر طور پر ایسی مصنوعات پیش کرے گی جو متنوع عالمی ضروریات کو پورا کرے
آٹو موٹیو مینوفیکچرنگ پلانٹ 25 اکتوبر سے 27 اکتوبر کے لیے بند کرنے کا فیصلہ
ٹینکی پر ایک نیا اسٹیکر نمایاں ہے، جس میں نیلے رنگ کے مختلف شیڈز شامل کیے گئے ہیں
نوٹیفکیشن میں ماڈلز کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا ہے
CG 125S گولڈ ایڈیشن معیاری CG 125 ماڈل کے مقابلے میں ایک مخصوص ڈیزائن کا حامل ہے
پی ڈی ایم دورِ حکومت میں روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 58 فیصد کم ہوئی
آٹو انڈسٹری میں عدم استحکام نے جہاں ہنڈا اور ٹیوٹا پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں وہیں پاک سوزوکی اس صورت حال سے بالکل بھی متاثر نہیں ہوئی۔