بھارتی ویزوں میں تاخیر، پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ سے قبل دبئی کا دورہ منسوخ

pak team

انگلینڈ کیخلاف اہم میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آ گئی


بھارتی ویزوں میں تاخیر کے باعث پاکستانی ٹیم  کا ورلڈ کپ سے قبل دبئی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

احسان اللہ بھی ان فٹ ہوکر کرکٹ سے دور ہوگئے

کرک انفو کے مطابق ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کا دورہ دبئی منسوخ کردیا گیا ہے کیونکہ ٹیم ابھی تک بھارت جانے کے لیے ویزے کا انتظار کر رہی تھی۔

پاکستانی سکواڈ کو اگلے ہفتے کے اوائل میں یو اے ای جانا تھا اور 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے پہلے وارم اپ میچ سے قبل حیدر آباد روانہ ہونے سے پہلے کچھ دن قیام کرنا تھا۔

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے کیش پرائز کا اعلان کر دیا

اگرچہ ایک اہلکار نے کہا کہ صورتحال “خطرناک” ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے سفر کے لیے ویزے وقت پر پہنچ جائیں گے۔

ورلڈ کپ کے لیے ہندوستان جانے والی نو ٹیموں میں سے پاکستانی ٹیم  واحد ٹیم ہے  جو  ابھی تک ویزے کا انتظار کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں