منظور وسان کی ملک میں عام انتخابات 28 جنوری کو ہونے کی پیش گوئی

پیش گوئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق وزیر منظور وسان نے عام انتخابات 28 جنوری کو ہونے کی پیش گوئی کر دی۔

منظوروسان نے کہا کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ میں کانٹے دار مقابلہ ہوگا،جی ڈی اے کا سندھ سے صفایا ہوچکا ہے ،سندھ میں پیپلز پارٹی بڑے مارجن سے جیت جائے گی۔

الیکشن کمیشن نے مہینے کا اعلان کر دیا لیکن تاریخ نہیں دی، غریدہ فاروقی

رہنما پیپلزپارٹی کا مزید کہنا تھا کہ پی پی سندھ  کے علاوہ باقی صوبوں  سے بڑی تعداد میں سیٹیں  جیتے گی ۔

 


متعلقہ خبریں