عام صارف کو سونا خریدنے اور بیچنے میں ہمیشہ سے مسائل کا سامنا رہا ہے۔
ڈیڑھ لاکھ کی چیز مارکیٹ کے حساب سے 2 لاکھ روہے کی ہو جاتی ہے لیکن غریب کو سوا لاکھ سے زیادہ نہیں ملتا۔
ایک تولہ سونا بیچنے پر 45 ہزار سے 50 ہزار روپے تک نقصان ہوتا ہے۔ اکثر لو گ سوال کرتے ہیں کہ سونے کا فی تولہ ریٹ 2 لاکھ سے زائد ہے، پھر ڈھائی لاکھ سے زیادہ کیوں وصول کئے جاتے ہیں؟۔
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ نقصان سے بچنا چاہتے ہیں تو سیونگ کے ارادے سے خریدا گیا سونا زیور کے بجائے بسکٹ کی شکل میں خریدیں تو کم سے کم نقصان ہو گا۔