پی ٹی آئی کے اسیر رہنما میاں عباد فاروق کا کمسن بیٹا انتقال کرگیا

ibad farooq

پی ٹی آئی کے اسیر رہنما عباد فاروق کا بیٹا انتقال کرگیا


پی ٹی آئی کے اسیر رہنما میاں عباد فاروق کا کمسن بیٹا عمار انتقال کرگیا ہے۔

پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات32 ارب تک پہنچ گئیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق عباد فاروق کے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کا 9 سالہ بھتیجا اپنے والد کی گرفتاری پر ذہنی مرض میں مبتلا ہوکر جاں بحق ہوا۔

عمار عباد ذہنی مرض میں مبتلا ہوکر والد کی یاد میں روتا رہتا تھا۔ بچے کا نماز جنازہ آج رات قبرستان منشی ہسپتال لاہور میں ادا کیا جائے گا۔

مہنگی گاڑیوں کو نقصان سے بچانے کیلئے مضبوط کور تیار

یاد رہے کہ پی پی 149 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرعباد فاروق9 مئی واقعہ کیس میں جیل میں بند ہیں۔


متعلقہ خبریں