مسافر کوچز میں خفیہ خانے بنا کر اسمگلنگ شروع


اسمگلرزنے مسافر کوچز میں خفیہ خانے بنا کر اسمگلنگ شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے دیگر صوبوں کو جانے والی مسافر کوچز سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد کیا گیا ہے۔

کرنسی کی غیر قانونی ایکس چینج، اسلام آباد میں سینکڑوں گرفتاریاں

کسٹم انٹیلی جنس حکام کے مطابق برآمد شدہ سامان میں چائینز نمک، غیر ملکی سگریٹس شامل ہیں۔

جبکہ کارروائیوں میں پلاسٹک کراکری اور دیگر سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں