سعودی شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود انتقال کرگئے

سعودی عرب

سعودی عرب غیرملکی گھریلو ملازمین کیلئے نئے قوانین متعارف


سعودی شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود انتقال کرگئےہیں۔

سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود وفات پاگئے ہیں۔

سعودی شہزادہ جلوی بن عبداللہ بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان کی نماز جنازہ اتوار17 ستمبر کو بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔

شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعودکے انتقال پر سعودی شاہی خاندان کو دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات موصول ہورہے ہیں۔


متعلقہ خبریں