برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 4 روپے فی کلو کمی ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت4روپے کمی سے494روپے ہوگئی ہے۔
تین دنوں میں چکن کی قیمتیں 27 روپے تک گر گئیں
جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے329روپے فی کلو پر پہنچ گئی ۔
دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت18 روپے کی کمی کے بعد 285 روپے فی درجن ہو گئی ہے۔