پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے زمان خان کو ڈیبیوکپ پیش کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولرزمان خان کے کولمبو پہنچنے پرقومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ نے ان کا استقبال کیا اور اس موقع پر حارث رؤف نے زمان خان کو ڈیبیو کیپ پیش کی۔
زیادہ سے زیادہ رن بنانے کی کوشش کریں گے،بابراعظم
خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کی جانب سے ورلڈکپ 2023 کیلئے فاسٹ باولر حارث روف اور نسیم شاہ کی انجری کے باعث شاہ نواز دھانی اور زمان خان کو بلایا گیا تھا۔