انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی

NATIONAL HOCKEY STADIUM LAHORE

کھیلوں کےمیدان سے انتہائی بری خبر پاکستان سے بڑے انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی گئی


انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی ہے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق آئی ایف ایچ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو آگاہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان اورسپورٹس بورڈ کے عدم تعاون پر میزبانی نہیں دی جا سکتی۔

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

آئی ایف ایچ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ایونٹ کے انعقاد کیلئے حکومت کی سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔

یاد رہے کہ اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ آئندہ سال جنوری میں لاہور میں منعقد ہونا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں