کوئٹہ اور ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

earthquake

کوئٹہ میں زلزلہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 27 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ژوب سے 70 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا۔


متعلقہ خبریں