ریال اوردرہم مزید مہنگا ،پائونڈ سستا

dirham

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سعودی ریال 81.87 روپے، اماراتی درہم 83.60 روپے کا ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں  کویتی دینار995.46 روپے اور بحرینی دینار 814.63 روپے کا رہا۔

سلیب سسٹم کا ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

دوسری جانب مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 385 روپے 22 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

یاد رہے گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 81.48 روپے، اماراتی درہم 83.21روپے،برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 385 روپے 96 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔


متعلقہ خبریں