ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے97 پیسےکااضافہ

LPG

38 روپے سے زائد اضافہ،پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے بعد عوام پر پھر بجلیاں گرادی گئیں


ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے97 پیسےکااضافہ کردیا گیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت201روپے15پیسے سے بڑھ کر240روپے12پیسےمقررکردی گئی ہے ۔

قیمتیں بڑھنے کے باوجود پٹرول پمپس پر مقررہ نرخ سے زائد وصولی

11.8کلوگرام ایل پی جی سلنڈرکی قیمت میں459روپے85پیسےکااضافہ کیا گیا ہے۔

11.8کلو گرام گھریلو سلنڈرکی قیمت2833.49 روپے ہوگئی ہے۔


متعلقہ خبریں