بجلی2روپے7پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

electric bill

ملک بھر میں لاکھوں افراد کو بجلی کے زائد بل بھیجنے کا انکشاف


بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اس کے باوجود بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

بجلی2روپے7پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، کل سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوگی۔

پاور ڈویژن بجلی چوری کی روک تھام میں ناکام، خزانے کو 520 ارب 30 کروڑ کا نقصان

جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی درخواست پر سماعت کی جائے گی، نیپرا سماعت کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق فیصلہ کرے گا۔


متعلقہ خبریں