یکم ستمبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری


سندھ حکومت کی جانب سے یکم ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یکم ستمبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر کو ضروری خدمات سرانجام دینے والے اداروں کے علاوہ تمام دفاتر بند رہیں گے۔

سندھ میں پہلے فری وائی فائی زون کا افتتاح

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی وجہ سے سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں