ڈالر مزید مہنگا ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

فوٹو: فائل


کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 75 پیسے مہنگا ہو کر 299 روپے 75 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں بھی منفی رجحان رہا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 235 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس 47 ہزار182 کی سطح پر ٹریڈ  ہو رہا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں