علی وزیر نے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو غلطی سے سپیکر کہہ دیا

رکن قومی اسمبلی علی وزیر سینٹرل جیل کراچی سے رہا

فائل فوٹو


انسداددہشتگردی عدالت میں سماعت کے دوران علی وزیر نے جج  کو غلطی سے سپیکر کہہ دیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت میں ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران علی وزیر روسٹرم پر آگئے ، علی وزیر نے کہا کہ ہم نے کہا کہ ہم اپنی بات اسلام آباد تک پہنچانا چاہتے ہیں، جلسے میں کوئی غلط بات نہیں ہوئی۔

رکن قومی اسمبلی علی وزیر بری

جناب سپیکر! علی وزیر نے جج کو غلطی سے سپیکر کہہ دیا، وکیل صفائی نے کہا کہ علی وزیر سابق رکن قومی اسمبلی رہ چکے اس لئے سپیکر کہہ دیا ، جس پر جج نے کہا کہ کوئی بات نہیں ، میں  سن رہا ہوں ، آپ سپیکر کہہ سکتے ہیں، جج ابوالحسنات نے کہا کہ ملک ہے تو ہم ہیں ، اتنا پیاراملک ہے  ہمارا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں