ڈالر مزید مہنگا ہو گیا


کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 روپے42 پیسے مہنگا ہو کر 294 روپے 93 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب اسٹاک ایکس چینج 100 انڈیکس میں 419 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور کاروبار کا اختتام 48ہزار146 کی سطح پر بند ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں