فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظورکر لی گئی

فواد چوہدری (fawad chaudhry)

نیب نے فواد چودھری کیخلاف ایک اور انکوائری شروع کردی


سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظورکر لی گئی۔

آج انسداد دہشت گردی عدالت کی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے آفس کو آگ لگانے،جلاؤگھیراو کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں سابق وفاقی وزیر کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔

فواد چودھری کی معافی مسترد

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں توسیع کا فیصلہ سنایا ہے۔

فاضل جج نے کہا کہ عبوری ضمانت میں توسیع کی تاریخ کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔

 


متعلقہ خبریں