مختلف مقامات پر بارش سے موسم خوشگوار ، کل پھر امکان

بارش (rain)

مسلسل 4 دن موسلا دھار بارش محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا


راولپنڈی اسلام آباد ، وسطی پنجاب ، خیبر پختونخوا ، گلگلت بلتستان اور آزادکشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار ،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔

اگست میں موسم بہتر رہے گا، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا ، دالبندین اورنوکنڈی میں درجہ حرارت 45  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں