نواز شریف کے قریبی اور وفادار ساتھی ملک سلیم اقبال انتقال کر گئے


پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی اور وفادار ساتھی ملک سلیم اقبال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

تحریک انصاف نے عثمان بزدار سمیت 22 اہم ارکان کو پارٹی سے فارغ کر دیا

نجی ٹی وی کے مطابق مرحوم ملک سلیم اقبال سابق چئیر مین پیمرا ملک مشتاق احمد کے سسر تھے جبکہ سابق رکن صوبائی اسمبلی شہر یار اعوان کے نانا تھے۔

سلیم اقبال ہر مشکل وقت میں پاکستان مسلم لیگ اور نواز شریف کیساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے، انکا شمار ن لیگ کے بانی رہنمائوں میں ہوتا ہے، انکی نماز جنازہ تلہ گنگ میں ادا کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں