میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نیا گروپ متعارف کرانے کا فیصلہ


ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پری انجینئرنگ، پری میڈیکل ،آئی کام اور آئی سی ایس کے بعد ایک نیا گروپ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنس و آرٹس میٹرک میں پروفیشنل کے نام سے نیا گروپ متعارف کرایا جائے گا۔

فیڈرل بورڈ نے نویں اور دسویں کے سالانہ نتائج کااعلان کردیا

انٹرمیڈیٹ میں بھی پری میڈیکل، انجینئرنگ، آئی سی ایس اور آئی کام کے بعد پروفیشنلز کا گروپ تشکیل دیا جا رہا ہے۔

نئے مضامین کے لیے نئے ٹیچرز بھی بھرتی کیے جائیں گے، نئے گروپ میں شامل مضامین کی بدولت طلبہ کو فوری روز گار بھی ملے گا۔


متعلقہ خبریں