ڈبل سواری پر پابندی عائد

فوٹو: فائل


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔

اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں 21 جولائی سے 30 جولائی تک ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: میری رائے میں وزیراعظم نواز شریف ہوں گے، ان کے نام پر کاٹا کبھی نہیں لگا، خواجہ آصف

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہریار عارف کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔


متعلقہ خبریں