ایشیاکپ2023کے شیڈول کااعلان کر دیا گیا


ایشیاکپ2023کے شیڈول کااعلان کر دیا گیا ہے۔

شیڈول کے مطابق 30اگست کو پہلا میچ پاکستان اورنیپال کے درمیان ملتان میں کھیلاجائےگا۔

گال ٹیسٹ میں سعودشکیل کی ڈبل سنچری

2ستمبر کوپاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کینڈی سری لنکا میں کھیلاجائےگا۔5ستمبر کو افغانستان اور سری لنکا کے درمیان میچ لاہور میں ہوگا۔

بنگلادیش اور افغانستان کے درمیان میچ بھی لاہور میں کھیلاجائےگا،ایشیاکپ شیڈول کے تحت 4میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے،فائنل17ستمبر کو کولمبو سری لنکا میں کھیلاجائےگا۔


متعلقہ خبریں