سویڈن واقعہ کی مذمت، فلپائنی لڑکی نے اسلام قبول کر لیا 


فلپائنی لڑکی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا ۔ 

فلپائن کی شہری مریکر نے جامعہ اسلامیہ دارالعلوم گلشن اسلام میں قاری ظفر اقبال سے کلمہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا ہے۔

روسی سیاح نے اسلام قبول کر لیا

ذرائع کے مطابق مریکرنے کلمہ پڑھنے کے بعد بتایا کہ اسلام ایک دین فطرت ہے، میں نے اسلام کی صداقت و سچائی سے متاثر ہونے کے بعد اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔

انہوں نےسویڈن میں ہونیوالے واقعہ کی بھرپور مذامت کی اور دین اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ۔


متعلقہ خبریں